ابنا: سری نگر سے ھمارے نمايندے کی رپورٹ کے مطابق نماز عید کے بعد مظہرین نے حریت کانفرنس کے رھنماوں سید علیشاہ گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی کے خلاف اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا ،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلۓ لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق ہونے والی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا......../169
27 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360339
ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل پھینک کر انھیں منتشر کر دیا۔